استنبول اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

کل استنبول اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار ایک ہزار 745 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 78٫164 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

313865
استنبول اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے دن کا آغاز 78 ہزار 164 پوائنٹس سے کیا۔
کل استنبول اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار ایک ہزار 745 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 78٫164 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
جس کے مطابق حصص کی قیمتوں میں اوسطً 2٫18 فیصد کی گراوٹ آئی تھی۔
آزاد منڈی میں ڈالر کا بھاو 2٫78 لیرے اور یورو کا بھاو 3 لیرے 5 قرش ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں