استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان

آزاد منڈی میں ڈالر کی نرخ 2٫65 لیرے ہے تو یورو 2٫93 لیرے کے ساتھ لین دین کا کاروبار کر رہا ہے

380181
استنبول  اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے آج اپنے کاروبار کا آغاز 83 ہزار 388 پوائنٹس سے کیا ۔
کل بازار حصص کی قیمتوں میں 596 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے مطابق حصص کی قدر اوسطاً 0٫72 فیصد بڑھی۔
آزاد منڈی میں ڈالر کی نرخ 2٫65 لیرے ہے تو یورو 2٫93 لیرے کے ساتھ لین دین کا کاروبار کر رہا ہے۔
سرٹیفیکیٹس اور بانڈز کی منڈی میں ظاہری سودِ مرکب کی شرح 9٫72 فیصد ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں