یورپی یونین سے فلسطین کو مالی امداد

یونین فروری 2008 سے ابتک فلسطین کو 1٫8 ارب یورو کی امداد فراہم کر چکی ہے

334759
یورپی یونین سے فلسطین کو مالی  امداد


یورپی یونین نے فلسطین کو 18٫1 ملین یورو کی امداد فراہم کی ہے۔
یہ امداد فلسطین کے لیے وسیع ترین پیمانے کے یورپی یونین پروگرام کی خصوصیت کے حامل پے گاسے پروگرام کہ جسے سن 2008 میں عملی جامہ پہنایا گیا تھا ، کے دائرہ عمل میں فراہم کی گئی ہے۔
یورپی یونین کے نمائندہ برائے فلسطین جان گات تڑ نے بتایا ہے کہ ماہ مئی کی ریٹائرڈ شہریوں کی تنخواہوں کے کے دائرہ کار میں فراہم کردہ امداد فلسطینی انتظامیہ کو دی گئی حمایت و تعاون کا مظہر ہے۔
یورپی یونین نے پے گاسے پروگرام کے تحت فروری 2008 سے ابتک 1٫8 ارب یورو کی امداد فراہم کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں