استنبول 100 انڈیکس:دن کا آغاز 81 ہزار 756 پوائنٹ کے ساتھ

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کا آغاز 81 ہزار 756 پوائنٹ کے ساتھ کیا

325492
استنبول 100 انڈیکس:دن کا آغاز 81 ہزار 756 پوائنٹ کے ساتھ

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کا آغاز 81 ہزار 756 پوائنٹ کے ساتھ کیا۔
اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے کل دن کو 7 لاکھ 89 ہزار پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ مکمل کیا تھا۔
حصص کی قدر میں اوسطاً 2.14 فیصد کمی ہوئی۔
آزاد مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 لیرا 69 کُرش اور یورو 2 لیرا 99 کُرش میں خرید و فروخت ہو رہا ہے۔
بانڈز اینڈ بِلز مارکیٹ میں انڈیکس، بانڈز کے کمپاونڈ انٹرسٹ کو 9.75 فیصد کی سطح پر دکھا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں