ماہ مئی کے اعداد و شمار کا اعلان

مئی میں تجارتی خسارہ 7 ارب 193 ملین ڈالر سے کم ہوتے ہوئے 6 ارب 753 ملین ڈالر تک ہو گیا ہے

326041
ماہ مئی کے اعداد و شمار کا اعلان

ترک محکمہ شماریات نے ماہ مئی کی خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
جس کے مطابق مئی میں تجارتی خسارہ 7 ارب 193 ملین ڈالر سے کم ہوتے ہوئے 6 ارب 753 ملین ڈالر تک ہو گیا ہے۔
اسی ماہ میں برآمدات میں 18٫8 فیصد اور درآمدات میں 14٫4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یورپی ملکوں میں سے سب سے زیادہ برآمدات جرمنی کو سر انجام پائیں جو کہ 1 ارب 16 ملین ڈالر تک رہیں۔
ایک ارب 935 ملین ڈالر کی درآمدات کے ساتھ چین سرِ فہرست رہا جس کے بعد جرمنی، روس اور امریکہ کا نمبر آتا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں