استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان

اسٹاک مارکیٹ نے کل اپنا کاروبار 971 پوائنٹس کے ساتھ بند کیا تھا۔ جس کے مطابق اسٹاک شیئرز میں اوسطاً 1٫17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

314879
استنبول اسٹاک مارکیٹ  میں بلندی کا رحجان

استنبول سٹاک مارکیٹ نے اپنے کاروبار کا آغاز 83 ہزار 426 پوائنٹس سے کیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ نے کل اپنا کاروبار 971 پوائنٹس کے ساتھ بند کیا تھا۔ جس کے مطابق اسٹاک شیئرز میں اوسطاً 1٫17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آزاد منڈی میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2٫67 جبکہ یورو کی قیمت 3 لیرے تین قرش ہے۔
بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کا سودِ مرکب 9٫94 فیصد کی سطح پر ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں