تین ملکوں کی درجہ بندی برقرار

بین الاقوامی درجہ بندی ادارے فچ ریٹنگز نے برطانیہ کے اے اے پلس، فرانس کے اے اے اور سویڈن کے اے اے اے درجے کو برقرار رکھا ہے

303230
تین ملکوں کی درجہ بندی برقرار

فچ ریٹنگز نے تین ملکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کی توثیق کی ہے۔
بین الاقوامی درجہ بندی ادارے فچ ریٹنگز نے برطانیہ کے اے اے پلس، فرانس کے اے اے اور سویڈن کے اے اے اے درجے کو برقرار رکھا ہے۔
ادارے نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ اپنے مضبوط سیاسی ڈھانچے اور شہری تنظیموں سمیت ورکنگ لائف میں شاندار منصوبہ بندی کی بدولت دیگر یورپی ملکوں سے نسبتاً بہتر سطح پر ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں