صنعتی پیداوار میں سالانہ سطح پر 3٫8 فیصد کا اضافہ

موسم اور کلینڈر کے بالائے طاق رکھے بغیر پیش کردہ ماہ اپریل کی صنعتی پیداوار میں ماہ مارچ کے مقابلے میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں ہوئی

296422
صنعتی پیداوار میں سالانہ سطح پر 3٫8 فیصد کا اضافہ

صنعتی پیداوار میں سالانہ سطح پر 3٫8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
ترک محکمہ شماریات نے ماہ اپریل صنعتی پیدوار کے انڈیکس کااعلان کیا ہے۔
موسم اور کلینڈر کے بالائے طاق رکھے بغیر پیش کردہ ماہ اپریل کی صنعتی پیداوار میں ماہ مارچ کے مقابلے میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں ہوئی۔
لیکن سالانہ اعتبار سے گزشتہ برس کے مقابلے میں مجموعی پیداوار میں 3٫8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
پروڈکشن انڈسٹری میں سب سے زیادہ اضافہ کمپیوٹر، الیکڑونکس اور آپٹیکل منصوعات میں سر انجام پایا ہے۔
جبکہ مشینوں اور ان کے پرزہ جات کی پیداوار میں گراوٹ کا مشاہدہ ہوا ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں