ترک برآمدات بلندیوں کی جانب گامزن ہو گی، زیبک چی

وزیر اقتصادیات زیب کچی کا کہنا ہے کہ خاصکر جدید ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات کے مجموعی برآمدات کے اندر حصے میں اضافے کا ہدف رکھتے ہیں

300645
ترک برآمدات بلندیوں کی جانب گامزن ہو گی، زیبک چی

برآمدات ایک بار پھر بلندیوں کی جانب گامزن ہو گی۔
اقتصادی امور کے وزیر نہات زیب کچی کا کہنا ہے کہ حکومتی تدابیر کی بدولت رواں سال کے دوسرے عشرے سے برآمدات میں ایک بار اضافے کا عمل شروع ہو جائیگا۔
دینیز لی میں خطاب کرنے والے زیب کچی کا کہنا تھا کہ ہم خاصکر جدید ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات کے مجموعی برآمدات کے اندر حصے میں اضافے کا ہدف رکھتے ہیں۔
تمام تر شعبوں میں تعمیری اصلاحات کا عمل جاری ہونے پر زور دینے والے زیب کچی نے بتایا کہ " بطور ترکی ہمیں اپنے کاموں اور دنیا میں اپنی اہمیت کا اندازہ ہے۔ ہم برآمدات کو ایک قابل ذکر سطح تک لے جائینگے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سن 2023 کے 500 ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف کو حاصل کر لیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں