استنبول اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں ملا جلا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودے آج صبح 86 ہزار 471 پوائنٹس سے شروع ہوئے

273966
استنبول اسٹاک ایکسچینج: کاروبار میں ملا جلا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودے آج صبح 86 ہزار 471 پوائنٹس سے شروع ہوئے۔
گزشتہ روز یہ سودے ایک ہزار 54 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 86 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوئے تھے جبکہ بانڈز کی قدر و قیمت میں 1٫23 فیصد کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ۔
کھلی منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت2 لیرے 63 قروش جبکہ یورو کی قیمت فروخت 2 لیرے 98 قروش رہی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں