ترک فلو گیس پائپ لائن بچھانے کا کام جلد شروع ہوگا: گیس پروم

روسی کمپنی گیس پروم کے افسر ااعلی الیکسی ملر نے ایک روسی چینل پر بتایا کہ ترک فلو گیس پائپ لائن کا کام جلد ہی شروع کیاجائے گا

267977
ترک فلو گیس پائپ لائن بچھانے کا کام جلد شروع ہوگا: گیس پروم

روسی کمپنی گیس پروم کے افسر ااعلی الیکسی ملر نے ایک روسی چینل پر بتایا کہ ترک فلو گیس پائپ لائن کا کام جلد ہی شروع کیاجائے گا۔
معلوم ہوا ہے کہ اس پائپ لائن کی تکمیل سے ترک کے راستے یورپ کو 16 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کی جائے گی ۔
گزشتہ سال دسمبر میں روسی صدر کے دورہ ترکی کے دوران گیس پروم اور ترک کمپنی بوتاش کے درمیان بحیرہ اسود کے راستے سالانہ 63 بلین کیوبک میٹر روسی گیس کو بذریعہ ترکی یورپ پہنچانے کےلیے ایک معاہدہ طے کیا گیا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں