ترک موٹر گاڑیوں کی منڈی بلندیوں کی جانب مائل

گزشتہ برس کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں امسال 57٫11 فیصد کی شرح سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

263953
ترک موٹر گاڑیوں کی منڈی بلندیوں کی جانب مائل

ترک موٹر ساز ی کی منڈی نے سال کے پہلے چار ماہ میں 57 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔
ترکی میں تیار کی جانے والی موٹر گاڑیوں اور ہلکی تجارتی گاڑیوں کی مجموعی منڈی نے رواں سال کے پہلے چار ماہ میں گزشتہ برس کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 57٫11 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔
گاڑیوں کی فروخت میں اسی دورانیے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 49٫26 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ماہ اپریل میں مجموعی طور پر 91 ہزار 602 موٹر گاڑیون کی فروخت عمل میں آئی ہے جو کہ سن 2014 اپریل کے مقابلے میں 71٫85 فیصد زیادہ ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں