اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کو 85 ہزار 978 پوائنٹ کے ساتھ شروع کیا ہے

256145
اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس

اسٹاک مارکیٹ استنبول 100 انڈیکس نے دن کو 85 ہزار 978 پوائنٹ کے ساتھ شروع کیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ نے اپنے کل کے سیشن کو 231 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 85 ہزار 978 پوائنٹ سے بند کیا تھا۔
حصص کی قدر میں اوسطاً 0.26 فیصد کمی ہوئی ہے۔
آزاد منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر 2 لیرا 65 کرش اور یورو کی قدر 2 لیرا 95 کُرش رہی۔
ٹرانسفر اور بونو منڈیوں میں انڈیکس ٹرانسفر کمپاونڈ انٹرسٹ کی شرح 9.99 کی سطح پر رہی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں