استنبول اسٹاک مارکیٹ

استنبول اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس نے دن کے پہلے نصف کو 133 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 86 ہزار 535 پوائنٹ کے ساتھ مکمل کیا

253370
استنبول اسٹاک مارکیٹ

استنبول اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس نے دن کے پہلے نصف کو 133 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 86 ہزار 535 پوائنٹ کے ساتھ مکمل کیا ہے۔

حصص نے پہلے سیشن میں اوسطاً 0.15 فیصد قدر حاصل کی ہے۔
آزاد منڈی میں امریکن ڈالر کی قدر 2 لیرا 68 کُرش اور یورو کی قدر 2 لیرا 92 کُرش رہی ۔
جبکہ تحویل اور بونو منڈی میں انڈیکیٹر ٹرانسفورمیشن کمپاونڈ انٹرسٹ 10.13 فیصد رہا۔
بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی اونس قیمت ایک ہزار 201 ڈالر ہے۔
استنبول کی بند مارکیٹ میں جمہوریت گولڈ کی فروخت 693 لیرا میں کی جاتی رہی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں