علی بابا جان کی امریکہ میں مصروفیات

بابا جان نے جی۔ 20 وزراء اور اسٹیٹ بینکوں کے گورنرز کے اجلاس کے سلسلے میں " عالمی معیشت" کے عنوان سے منعقدہ نشست کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ جی ۔ 20 کے لیے بنیادی حیثیت رکھنے والی ماکرو اکانومی کو آرڈینیشن کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے

239113
علی بابا جان کی امریکہ میں مصروفیات

نائب وزیر اعظم علی بابا جان جو کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے امریکہ میں موجود ہیں نے اپنی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔
بابا جان نے جی۔ 20 وزراء اور اسٹیٹ بینکوں کے گورنرز کے اجلاس کے سلسلے میں " عالمی معیشت" کے عنوان سے منعقدہ نشست کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ جی ۔ 20 کے لیے بنیادی حیثیت رکھنے والی ماکرو اکانومی کو آرڈینیشن کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔
اعلی سطح پر وضع کردہ ماکرو اقتصادی پالیسیوں میں اضافی طور پر تعمیری اصلاحات کے بھی ایک کلیدی کردار ادا کرنے پر زور دینے والے بابا جان کا کہنا تھا کہ " تعمیری اصلاحات پر عمل در آمد ، جی ۔ 20 کے سن 2015 کے پروگرام میں اولین ترین معاملے کی حیثیت رکھتا ہے۔
انہوں نے جی۔ 20 کے فریم اموری گروپ کے شریک چیرمینوں کی تفصیلات عنقریب واضح ہونے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلسہ مملکتوں کی اپنی اولیت کے ساتھ ان کی میزبانی کی صورت میں سر انجام پائے گا۔
جی ۔ 20 کی صدارت کے باری باری سنبھالنے کے عمل سے ہٹ کر رائے دہی کی صورت میں منتخب کیے جانے اور اس طرح ترکی کے تین برس قبل صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہونے کی یاد دہانی کروانے والے بابا جان نے مزید کہا ہماری صدارت کے دوران اولیت کے حامل تین معاملات حدود دربع، عمل درآمد اور سرمایہ کاری ہوں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں