ترک معیشت:ترقی کی رفتار تسلی بخش

گزشتہ فروری میں صنعتی پیداوار گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 1 فیصد بڑھ گئی

230915
ترک معیشت:ترقی کی رفتار تسلی بخش

گزشتہ فروری میں صنعتی پیداوار گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 1 فیصد بڑھ گئی ۔
فروری کے مہینے میں جنوری کے مقابلے میں کان کنی کےشعبے میں 5.8 فیصد بجلی میں 1.7 فیصد جبکہ دیگر وسائل کی پیدوار اور فراہمی میں 0.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
اس کے علاوہ ملک بھر کے پیداواری شعبوں میں اضافہ ملکی معیشت میں ترقی کی توقعات سے بڑھ کر ریکارڈ کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں