ملکی برآمدات و درآمدات میں گزشتہ سال کمی رہی: محکمہ شماریات

ترک محکمہ شماریات کے مطابق ، گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں شرح نمو 2٫06 فیصد رہی

289078
ملکی برآمدات و درآمدات میں گزشتہ سال کمی رہی: محکمہ شماریات

ترک محکمہ شماریات کے مطابق ، گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں شرح نمو 2٫06 فیصد رہی ۔ خام ملکی پیداوار کی شرح گزشتہ سال سن 2013 کے مقابلے میں ثابت قدم رہتے ہوئے2٫09 فیصد کے ساتھ 126 بلین 70 ملین ترک لیرے رہی جبکہ ملک میں جاری خسارے کا تناسب 11٫6 فیصد اضافے کے ساتھ 1 ٹریلئن 749 بلین 782 ملین ترک لیرے کے لگ بھگ رہا ۔
زرعی شعبے کی پیداوار سن 2013 کے مقابلے میں گزشتہ سال 1٫9 فیصد کم رہی جبکہ صنعتی شعبے میں چار فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
گزشتہ فروری کے مہینے میں ترک برآمدات گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 6 فیصد جبکہ درآمدات 7٫2 فیصد کم رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں