ترکی کی پانچ سو بڑی فرمیں

اکانومسٹ جریدے نے ترک اکانومی بین اور ترک سیل کے تعاون سے ایک سروے کا اہتمام کرتے ہوئے پانچ سو بڑی فرموں کا تعین کیا ہے

220843
ترکی  کی  پانچ سو بڑی فرمیں

اکانومسٹ جریدے کی طرف سے ترک اکانومی بینک اور ترک سیل کے تعاون سے منعقدہ " اناطولیہ کی عظیم ترین 500 فرمیں ۔ اناطولیہ ٹائیگر" ریسرچ کی ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اناطولیہ ٹائیگر ریسرچ کے سن 2014 کے نتائج کے مطابق " توس چیلک پروفائل، تریاکی ایگرو فوڈ، ایرباقر، کرومان اسٹیل، سارکوئسان الیکڑولیٹک کاپر" پہلے پانچ نمبر وں پر رہی ہیں۔
اسی طرح برآمدات کی سطح میں سب سے زیادہ اضافہ ہونے والی پانچ فرموں کا بھی تعین ہوا ہے جو کہ " آرے قان ہوزری، ابا لی اولو سو یا بینز، اشق وڈن پروفائل، مراد بے فوڈ اینڈ ملک پروڈکٹس اور رائل کارپٹ ہیں۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں