فندق کی براْمدات میں ترکی سر فہرست

ترکی ،دنیا میں فندق کی مجموعی پیداوار کا ستر فیصد پیدا کرتا ہے کہ جس کی تجارت سے گزشتہ بیس سالوں کے دوران ترکی کو ساڑھے چوبیس بلین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوا ہے

220808
فندق کی براْمدات میں ترکی سر فہرست

فندق کی برآمدات میں ترکی کی برتری برقرار ہے ۔
ترکی ،دنیا میں فندق کی مجموعی پیداوار کا ستر فیصد پیدا کرتا ہے کہ جس کی تجارت سے گزشتہ بیس سالوں کے دوران ترکی کو ساڑھے چوبیس بلین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوا ہے ۔
ترکی میں اس وقت فندق کی برآمدات 120 ممالک کو کی جا تی ہے جس کی سالانہ پیداوار سے سن 2023 تک سالانہ چار بلین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں