ترکی کی شرح نمو میں بہتری آرہی ہے

ترکی BRIC سے بھی زیادہ تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ کے سینیئر ڈائریکٹر پال راء کنز کا کہنا ہے کہ ترکی شرح نمو برازیل، روس، ہندوستان، چین کے مقابلے کافی مثبت حیثیت کی حامل ہے۔ ترکی کی افراط ِ زر کی شرح کے مثبت سطح پر ہونے کی جانب اشارہ کرنے والے راء کنز نے وضاحت کی ہے کہ رواں سال کے اختتام تک قومی مجموعی پیداوار 6٫5 فیصد تک گر جائیگی جبکہ 2016 میں یہ شرح 5٫5 فیصد کے لگ بھگ ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ رواں ماہ کے اوائل میں تیل کے نرخوں میں گراوٹ نے ترک معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں ، جو کہ ترکی کے کرنٹ خسارے میں کمی لانے اور افراط ِ زر کی رفتار میں سستی لار ہا ہے۔ راءکنز نے امسال ترک معیشت کی شرح نمو کے 2٫7 فیصد سے 3٫0 فیصد تک بڑھنے کا اعلان کیا تھا۔ دریں اثناء ماہ جنوری میں مقررہ بجٹ سے 4 ارب ڈالر کم خرچ کیے گئے ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار کے جٹ کی آمدنی گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 5٫8 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے 40 ارب ایک سو ملین لیرے تک رہی ہے

219873
ترکی کی شرح نمو میں بہتری آرہی ہے


ترکی BRIC سے بھی زیادہ تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ کے سینیئر ڈائریکٹر پال راء کنز کا کہنا ہے کہ ترکی کی  شرح نمو برازیل، روس، ہندوستان، چین کے مقابلے کافی مثبت حیثیت کی حامل ہے۔
ترکی کی افراط ِ زر کی شرح کے مثبت سطح پر ہونے کی جانب اشارہ کرنے والے راء کنز نے وضاحت کی ہے کہ رواں سال کے اختتام تک قومی مجموعی پیداوار 6٫5 فیصد تک گر جائیگی جبکہ 2016 میں یہ شرح 5٫5 فیصد کے لگ بھگ ہو گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ رواں ماہ کے اوائل میں تیل کے نرخوں میں گراوٹ نے ترک معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں ، جو کہ ترکی کے کرنٹ خسارے میں کمی لانے اور افراط ِ زر کی رفتار میں سستی لار ہا ہے۔
راءکنز نے امسال ترک معیشت کی شرح نمو کے 2٫7 فیصد سے 3٫0 فیصد تک بڑھنے کا اعلان کیا تھا۔
دریں اثناء ماہ جنوری میں مقررہ بجٹ سے 4 ارب ڈالر کم خرچ کیے گئے ہیں۔
وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق ماہ جنوری میں بجٹ کی آمدنی گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 5٫8 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے 40 ارب ایک سو ملین لیرے تک رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں