عراق میں اقتصادی صورتحال بھی ڈانواں ڈول

عراق میں سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ساتھ اقتصادی صورتحال بھی تسلی بخش نہیں ہے

219942
عراق میں اقتصادی صورتحال بھی ڈانواں ڈول

عراق میں سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ساتھ اقتصادی صورتحال بھی تسلی بخش نہیں ہے۔
ملک میں پیٹرول کی برآمد میں گذشتہ ماہ کے مقابلے میں 2بلین ڈالر کی کمی آئی ہے۔
عراق کی وزارت پیٹرول کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ ایک ماہ کے دوران پیٹرول کی برآمد سے حاصل کردہ زرمبادلہ 2 بلین ڈالر کم ہو کر 3 بلین 200 ملین ڈالر رہ گیا ہے۔
یہ اعداد و شمار عراق کی پیٹرول کی برآمد کے ایک ماہ پہلے کے مقابلے میں 12.4 فیصد کم ہو کر 78 ملین 6 لاکھ بیرل کم ہونے کا مفہوم رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں