صنعت کا پہیہ گھوم رہا ہے

ترکی کی ماہِ دسمبر کی صنعتی پیداوار میں گذشتہ سال کے اسی ماہ کی پیداوار کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافہ

214925
صنعت کا پہیہ گھوم رہا ہے

صنعت کا پہیہ گھوم رہا ہے۔۔۔
ترکی کی ماہِ دسمبر کی صنعتی پیداوار میں گذشتہ سال کے اسی ماہ کی پیداوار کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سالانہ اوسط پیداوار کے مطابق صنعتی پیداوار میں اضافے کی شرح 3.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
ترکی کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ نتائج کے مطابق ماہِ دسمبر کی پیداوار میں ایک ماہ قبل کی پیداوار کے مقابلے میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔
صنعتی پیداوار کے سالانہ اوسط کے مطابق اضافے کی شرح 3.6 فیصد رہی۔
صنعت کے زیریں سیکٹروں کا جائزہ لینے پر معدنیات اور کان کنی کے سیکٹروں میں 7.4 فیصد اور پیداواری صنعتی سیکٹرمیں 3.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جبکہ بجلی اور ائیر کنڈیشنگ کی پیداوار اور تقسیم کے سیکٹروں میں 4.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں