ٹرکش ایئر لائنز کے نئے کارگو ٹرمینل کا اففتاح

ٹرکش ائر لائنز کے نئے کارگو ٹرمینل کا افتتاح وزیر خزانہ مہمت شیمیک اور وزیر کسٹم و تجارت نورالدین جانیکلی کے ہاتھوں ہوا جس میں سالانہ 1ملین 2 لاکھ ٹن کارگو محفوظ کرنے کی گنجائش موجود د ہے

212746
ٹرکش ایئر لائنز کے نئے کارگو ٹرمینل کا اففتاح

ٹرکش ائر لائنز کے نئے کارگو ٹرمینل کا افتتاح وزیر خزانہ مہمت شیمیک اور وزیر کسٹم و تجارت نورالدین جانیکلی کے ہاتھوں ہوا ۔
40 ہزار مربع میٹر وسیع اس ٹر مینل میں سالانہ 1ملین 2 لاکھ ٹن کارگو محفوظ کرنے کی گنجائش موجود د ہے ۔
گزشتہ سال فضائی کمپنی کے مال برداری کے شعبے میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا تھا جس کی وجہ سے استنبول کے ہوائی اڈے پر دس ماہ کے عرصے میں اس نئے ٹرمینل کی تعمیر مکمل کی گئی ہے ۔
توقع ہے کہ سن 2016 میں ٹرکش کارگو1 ملین ٹن مال برداری کے ذریعے تقریباً تین بلین ترک لیرے کی آمدنی حاصل کر سکے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں