ترکی:افراط زر کی شرح میں کمی

ماہ دسمبر سن 2014 میں 8٫17 فیصد ریکارڈ کی جانے والی افراط زر کی شرح میں گزشتہ ماہ 0٫93 فیصدکی کمی واقع ہوئی

207632
ترکی:افراط زر  کی شرح میں کمی

ماہ دسمبر سن 2014 میں 8٫17 فیصد ریکارڈ کی جانے والی افراط زر کی شرح میں گزشتہ ماہ 0٫93 فیصدکی کمی واقع ہوئی ۔
گزشتہ مہینے صارفی قیمتوں میں 1٫10 فیصد اور اندورون ملک پیداواری قیمتوں میں 0٫33 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سالانہ افراط زر کی صارفی قیمتوں میں 7٫24 فیصد اور اندورن ملک پیداواری قیمتوں میں بھی 3٫28 فیصد اضافہ ہوا ۔
صارفین کی قیمتوں میں گزشتہ مہینے سب سے زیادہ اضافہ بینگن کے نرخوں میں پایا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں