کی اسٹون پائپ لائن امریکی عوام کے مفاد میں نہیں: اوباما

کینیڈا اور امریکہ کے درمیان بچھائی جانے والی کی اسٹون ایکس ایل نامی پٹرول پائپ لائن پر بحث کا سلسلہ جاری ہے جس پر صدر اوباما بھی سرد مہری کا شکار ہیں

202526
کی اسٹون پائپ لائن امریکی عوام کے مفاد میں نہیں: اوباما

کینیڈا اور امریکہ کے درمیان بچھائی جانے والی کی اسٹون ایکس ایل نامی پٹرول پائپ لائن پر بحث کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی کانگریس کی اس حوالے سے منظور شدہ قرارداد کو سینیٹ نے بھی منظور کرلیا ہے ۔
لیکن توقع ہے کہ صدر أوباما اس قرارداد کو مسترد کر دیں گے۔
صدر أوباما کا خیال ہے کہ آٹھ بلین ڈالر کی لاگت کے حامل اس منصوبے سے امریکی عوام کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔
وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر أوباما اس قرارداد کے مسودے پر دستخط کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں