سود کی شرح میں اضافے کےلیے صبر سے کام لیا جائے:امریکی بینک

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے سود کی مد میں اضافےکے موضوع پر تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنی پالیسیوں میں رد وبدل لانے سے انکار کر دیا ہے

201078
سود کی شرح میں اضافے کےلیے صبر سے کام لیا جائے:امریکی بینک

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے سود کی مد میں اضافےکے موضوع پر تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنی پالیسیوں میں رد وبدل لانے سے انکار کر دیا ہے۔
امریکی بینک کی آزاد منڈیوں کی کمیٹی کے اس فیصلے کی رو سے سود کی شرح میں اضافے کا فیصلہ بعد میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔
بیان میں یہ بتایا گیاہے کہ افرادی قوت میں اضافے اور بے روزگاری میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں