برازیل: ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ،عوام کا احتجاج

ساو پاولو شہر میں بسوں، میٹرو اور ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے عوام اور پولیس کے درمیان مد بھیڑ میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا

179755
برازیل: ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ،عوام کا احتجاج

برازیل میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے سے عوام سڑکوں پر آ گئی ۔
ساو پاولو شہر میں ایک مظاہرے کے دوران جھڑپیں بھی رونما ہوئیں ۔
بسوں، میٹرو اور ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے عوام اور پولیس کے درمیان مد بھیڑ میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ۔
واضح رہے کہ برازیل میں دو سال قبل بھی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا تھا جس کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا جس کی بنا پر حکومت کو مجبوراً اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں