عراق اور ایران کے درمیان مواصلاتی شعبے میں تعاون

عراقی وزارتِ مواصلات کے مطابق ، اس معاہدے کے نتیجے میں دو ریلوئے لائنیں بچھائی جائیں گی جس پر عراقی و ایرانی وزرائے مواصلات نے دستخط کیے

168685
عراق اور ایران کے درمیان  مواصلاتی شعبے میں تعاون

عراق اور ایران کے درمیان مواصلاتی شعبے میں تعاون کے فروغ پر مبنی ایک معاہدہ طے کیا گیا ہے۔
عراقی وزارتِ مواصلات کے مطابق ، اس معاہدے کے نتیجے میں دو ریلوئے لائنیں بچھائی جائیں گی جس پر عراقی و ایرانی وزرائے مواصلات نے دستخط کیے ۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایران کے شہر سلامجہ سے عرقی شہر بصرہ کے درمیان 37 کلو میٹر طویل جبکہ ایرانی کے مغربی شہر کرمان شاہ اور بغداد کے شمال میں واقع دیالہ تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں