استنبول اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے درمیان معاہدہ

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے صدر تورخان نے اس موقع پر کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے فنڈز کو عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کےلیے اس معاہدے کی ضرورت درکار ہوئی ہے

165469
استنبول اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے درمیان معاہدہ

استنبول اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے درمیان معاہدہ طے ہوا ہے ۔
استنبول اسٹاک ایکسچینج کے صدر تورخان نے اس موقع پر کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے فنڈز کو عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کےلیے اس معاہدے کی ضرورت درکار ہوئی ہے ۔
جناب تور خان نے استبوکل اسٹاک ایکسچینج کے قیام کے 141 سال مکمل ہونے کی خوشی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ہمارے ادارے کی کامیابی کا سہرا انتھک محنت اور انتظامی امور کی باقاعدگی کو جاتا ہے اور بیس جنوری کو لندن میں وزیراعظم احمد داود اولو کی قیادت میں ہم اس معاہدے کو حتمی شکل دے دیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں