تیکا کی جانب سے تیونس کو امداد کی فراہمی

ترک تعاون و ترقیاتی ایجنسی تیکا نے تیونس کو پانچ کٹائی اور کُٹائ والی مشینوں سمیت پانچ عدد آگ بجھانے والی گاڑیاں بطور امداد فراہم کی ہیں

169071
تیکا کی جانب سے تیونس کو امداد کی فراہمی

ترک تعاون و ترقیاتی ایجنسی تیکا نے تیونس کو پانچ کٹائی اور کُٹائ والی مشینوں سمیت پانچ عدد آگ بجھانے والی گاڑیاں بطور امداد فراہم کی ہیں۔
ایجنسی کے حکام کے مطابق تیونس کو اب تک متعدد شعبوں میں امداد فراہم کرنے سمیت بتیس مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں