تیل کی قیمتوں میں کمی کا اثر ایران پر نہیں پڑے گا: جوادی

ایران کی قومی آئل کمپنی کے افسر ِاعلی رکن الدین جوادی نے تہران میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے بجٹ کا کثیر حصہ تیل کی برآمد سے حاصل کرتا ہے اس کے باوجود ہمیں تیل کی گرتی قیمتوں سے ہمیں خدشہ لاحق نہیں ہے

158879
تیل کی قیمتوں میں کمی کا اثر ایران پر نہیں پڑے گا: جوادی

ایران کی قومی آئل کمپنی کے افسر ِاعلی رکن الدین جوادی نے تہران میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے بجٹ کا کثیر حصہ تیل کی برآمد سے حاصل کرتا ہے اس کے باوجود ہمیں تیل کی گرتی قیمتوں سے ہمیں خدشہ لاحق نہیں ہے ۔
جوادی نے کچھ عرصے سے سعودی عرب کی طرف سے ایران او رروس کے خلاف تیل کی قیمتوں میں کمی لانے سے متعلق افواہوں کے بارے میں کہا کہ یہ کمی وقتی ثابت ہوگی کیونکہ تیل کی اصل قیمتوں کا تعین اوپیک کے عنقریب منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔
علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ روس ایران میں تیل کے شعبے میں تعاون کا خواہاں ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں