ترکی کی مضبوط مالی حیثیت پر نگاہ ڈالنا اہمیت کا حامل ہے

ہم آئندہ سال میں اقتصادی پھیلاؤ میں تیزی کی توقع کرتے ہیں : گیرگیلی کِس

150738
ترکی کی مضبوط مالی حیثیت پر نگاہ ڈالنا اہمیت کا حامل ہے

فچ نے کہا ہے کہ ترکی کی مضبوط مالی حیثیت پر نگاہ ڈالنا اہمیت کا حامل ہے۔۔۔

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کے ادارے فچ ریٹنگ کے ڈائریکٹر گیرگیلی کِس نے ترکی کی طرف سے سرمایہ کاری کے لئے ضروری درجے کے دفاع سے متعلق فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ترکی کی مضبوط مالی پوزیشن پر نگاہ ڈالنا اہمیت کا حامل ہے"۔
کِس نے کہا کہ " ترکی کا بینکاری سیکٹر نہایت درجے صحت مند ہے۔
فچ ریٹنگ کے ترکی کی اقتصادیات سے متعلق پھیلاؤ کے اندازوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے گیرگیلی کِس نے کہا کہ "ہم آئندہ سال میں اقتصادی پھیلاؤ میں تیزی کی توقع کرتے ہیں"۔
رواں خسارے میں قابل ذکر کمی پر زور دیتے ہوئے کِس نے کہا کہ "ہم ہر 6 ماہ میں ایک دفعہ ترکی کے درجے پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ ہمارا اگلا جائزہ آئندہ سال کے ماہِ اپریل میں ہو گا"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں