خراب حالات کے باوجود ترک برآمدات میں اضافہ

عراق کے سیاسی بحران کے باوجود اس ملک کے لیے ترک برآمدات میں گزشتہ ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا

147468
خراب حالات کے باوجود ترک برآمدات میں اضافہ

عراق کے سیاسی بحران کے باوجود اس ملک کے لیے ترک برآمدات میں گزشتہ ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
جنوب مشرقی ترکی کی انجمن برائے برآمد کنندگان کے صدر عبدالقادر چکِماز نےنے اس حوالے سے بتایا کہ سال کے آخری تین مہینوں میں یہ برآمدات مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں