ترک برآمدات میں اضافہ

سال رواں کے ماہ ستمبر کے دوران ساڑھے چھ فیصد اضافےکے ساتھ برآمداتی حجم تیرہ بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا

146053
ترک برآمدات میں  اضافہ

ترک برآمدات میں گزشتہ ماہ ساڑھے چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
ترکی کی برآمداتی کونسل نے اس بات کا اعلان ضلع وان میں کیا ۔
سال رواں کے ماہ ستمبر کے دوران ساڑھے چھ فیصد اضافےکے ساتھ برآمداتی حجم تیرہ بلین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔
کونسل کے مطابق، سال رواں کے پہلے نو مہینوں میں برآمدات کا تناسب پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافے کے ساتھ ایک سو اٹھارہ بلین دو سو پچیس ملین ڈالر کے لگ بھگ رہا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں