پاکستانی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

پاکستان میں پندرہ ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز بدھ کو ہو گی

141468
پاکستانی انعامی  بانڈز کی قرعہ اندازی

پندرہ ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز بدھ کو ہو گی ۔
اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام تین کروڑ روپے دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں