امریکی تجارتی وفد کا دورہ ترکی

وفد ترکی کے ساتھ تجارتی روابط اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک تجزیاتی رپورٹ تیار کرتے ہوئے صدر امریکہ کو پیش کرے گا

136710
امریکی تجارتی وفد کا دورہ ترکی

امریکی تجارتی وفد 30ستمبر کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہا ہے۔
متحدہ امریکہ کے وزیر تجارت پینی پریٹز کر کی زیرِ قیادت کے وفد میں امریکی فرموں کے سی ای اوز بھی شامل ہوں گے۔
یہ وفد حکومتِ ترکی کے عہدیداروں اور نجی سیکٹر کے سربراہان سے ملاقات کرے گا۔ جو کہ وطن لوٹنے پر صدر ِ امریکہ باراک اوباما کو ترکی کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کرے گا۔
امریکی وزیر تجارت پریٹزکیر کی زیر قیادت کا وفد اولین طور پر پولینڈ جائے گا۔ جس کے بعد یہ وفد ترکی آئے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں