بین الاقوامی ازمیرنمائش

ترکی کی پہلی اور قدیم ترین ازمیر نمائش کا اس سال کا عنوان ماضی، دور حاضر اور مستقبل تجویز کیا گیا ہے جس میں سڑسٹھ ممالک سے ایک ہزار بتیس کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں

108475
 بین الاقوامی ازمیرنمائش

ترکی کی پہلی اور قدیم ترین ازمیر نمائش کا اس سال کا عنوان ماضی، دور حاضر اور مستقبل تجویز کیا گیا ہے ۔
اس نمائش میں سڑسٹھ ممالک سے ایک ہزار بتیس کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔
اس نمائش میں مال برداری کے شعبے کو اہمیت حاصل رہے گی ۔
نمائش میں اس سال بحر ہند میں واقع جنتِ بے نظیر جزیرہِ ماریشس اشتراکی جبکہ بھارت خصوصی ملک کے طور پر حصہ لے رہے ہیں۔
تیراسی نویں ازمیر نمائش دس دن جاری رہے گی کہ جس میں مختلف ثقافتی تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں