ترک تجارتی سرگرمیاں :برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

اعداد و شمار کی رو سے ماہِ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں برآمدات 2٫6 فیصد اضافے کے ساتھ 13 بلین چار سو تین ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ 13٫5 کی کمی کے ساتھ درآمدات 19 بلین 863 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں

107536
ترک تجارتی سرگرمیاں :برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

ترک محکمہ شماریات نے ماہِ جولائی کے بیرونی تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔
اعداد و شمار کی رو سے ماہِ جولائی میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں برآمدات 2٫6 فیصد اضافے کے ساتھ 13 بلین چار سو تین ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
جبکہ 13٫5 کی کمی کے ساتھ درآمدات 19 بلین 863 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
گزشتہ ماہ بیرونی تجارتی خسارے میں بھی 34٫8 فیصد کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں بیرونی تجارتی خسارہ چھہ بلین 436 ملین ڈالر مزید کم ہو گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں