فلسطین کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کی جائے گی:یلدز

وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانیر یلدز نے فلسطین کے وزیر توانائی عمر قطانحہ سے غزہ کو درپیش توانائی کی ضروریات سے متعلق بات چیت کی جس کے دوران انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر لاگو کردہ پابندیوں میں توانائی کے شعبے کو حذف کرنے سے متعلق کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے

95820
فلسطین کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کی جائے گی:یلدز

وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانیر یلدز نے فلسطین کے وزیر توانائی عمر قطانحہ سے غزہ کو درپیش توانائی کی ضروریات سے متعلق بات چیت کی ۔
یلدز نے کہا کہ غزہ کے لیے توانائی تک رسائی ممکن بنانے کےلیے ایک بحری جہاز مستقبلِ قریب میں روانہ کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر لاگو کردہ پابندیوں میں توانائی کے شعبے کو حذف کرنے سے متعلق کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں