استنبول بازار حصص میں مندی کا رحجان

دنیا بھر کی طرح ترکی کی اسٹاک مارکیٹ بھی اٹلی اور ارجنٹائن کی مالی حالت سے متاثر ہو رہی ہے

83213
استنبول بازار حصص  میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے آج اپنے کاروبار کا آغاز 78 ہزار 843 پوائنٹس سے کیا ہے۔
کل حصص کی قیمتوں میں 589 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی تھی۔
لیکن آج کاروبار کا آغاز 0٫74 فیصد کے اضافے سے ہوا۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھتے ہوئے 2٫16 لیرے تک اور یورو کی قیمت 2٫88 لیرے تک ہو گئی ہے۔
عالمی منڈی میں سونے کی قدر و قیمت میں بھی اضافے کا رحجان پایا جاتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں