استنبول اسٹاک مارکیٹ

مارکیٹ نے دن کا آغاز مثبت طریقے سے کیا ہے اور اسوقت حصص کی خرید کا رحجان حاوی ہے

79684
استنبول اسٹاک مارکیٹ

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے اپنے کاروبار کا آغاز 81 ہزار 893 پوائنٹس سے کیا ہے۔
کل استنبول مارکیٹ نے اپنے دن کا اختتام 200 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 81 ہزار 893 پوائنٹس پر کیا تھا۔
جس کے مطابق حصص کی قیمتوں میں اوسطً 0٫24 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 2٫13 لیرے ہے تو یورو 2٫86 لیرے کے ساتھ اپنا کاروبار کر رہا ہے۔
اور بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کا سود مرکب 9٫32 فیصد تک ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں