استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان

دن کے پہلے نصٖ میں استنبول اسٹاک مارکیٹ کے حصص میں اوسطً 0٫38 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

79167
استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بلندی  کا رحجان

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے دن کے پہلے نصف کے کاروبار کو 314 پوائنٹس کی بلندی کے ساتھ 82 ہزار 408 پوائنٹس سے بند کیا ہے۔
حصص کی قیمتوں میں اوسطً 0٫38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 2٫13 لیرے ہے تو یورو 2٫86 لیرے کے ساتھ اپنا کاروبار کر رہا ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں سونے کا بھاؤ 1 ہزار 295 ڈالر فی اونس ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں