استنبول اسٹاک مارکیٹ میں معمولی سطح کی مندی

ہفتے کے آخری روز استنبول اسٹاک مارکیٹ نے 82 ہزار 93 پوائنٹس کے ساتھ اپنا کاوربار بند کیا

77158
استنبول اسٹاک مارکیٹ  میں معمولی سطح کی مندی

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے ہفتے کے آخری روز اپنے کاروبار کو 62 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 82 ہزار 93 پوائنٹس کے انڈیکس سے بند کیا۔
اس طرح شیئرز کی قیمتوں میں اوسطً 0٫07 فیصد کی کمی آئی ہے۔
آزاد منڈی میں فی امریکی ڈالر کا بھاؤ 2٫13 لیرے اور یورو کا بھاؤ 2٫86 لیرے تک رہا۔
بین الاقوامی منڈی میں سونے کا بھاؤ 1 ہزار 295 ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں