امریکہ: افراطِ زر کے 2 فیصد کم ہونے کا احتمال کمزور

فیڈ نے ماہانہ ویلتھ پرچیز کو 10مزید بلین ڈالر کم کر کے 25 بلین ڈالر کر دیا

75352
امریکہ: افراطِ زر کے 2 فیصد کم ہونے کا احتمال کمزور

امریکہ کے مرکزی بینک FED نے ماہانہ ویلتھ پرچیز کو 10مزید بلین ڈالر کم کر کے 25 بلین ڈالر کر دیا ہے۔
فیڈ نے اپنے جاری کردہ بیان میں امریکہ میں سال کی دوسری تہائی میں اقتصادی سرگرمیوں میں عدم توازن کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے اور کہا ہے کہ ملک میں افراطِ زر کے 2 فیصد سے کم ہونے کا احتمال کم ہے۔
بینک نے کہا ہے کہ روزگار کی منڈی بھی ابھی تک توقعات سے کم ہے تاہم فیڈ نے شرح سود میں اضافے کے وقت کے بارے میں کوئی پیغام نہیں دیا۔
واضح رہے کہ امریکی اقتصادیات میں بڑھوتی سال کی دوسری تہائی میں توقعات سے 4 فیصد زیادہ رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں