وزیر ترقیات دورہ امریکہ پر

وزیر یلماز، ترکی سن 2009 سے ابتک عالمی سطح پر سب سے زیادہ روز گاری فراہم کرنے والا ملک ہے

109733
وزیر ترقیات دورہ امریکہ پر

وزیر یلماز نے لاس اینجلس میں ترک کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔
بین الاقوامی بائیو ٹیکنالوجی کانفرس اور نمائش کے لیے امریکہ میں موجود وزیر ترقیات جودت یلماز نے اپنے دورے کے آخری روز لاس اینجلس میں مقیم ترک کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔
اقتصادی میدان میں گزشتہ دس برسوں میں اہم سطح کی پیش رفت حاصل کرنے کا ذکر کرنے والے یلماز نے بتایا کہ ترکی نے تعلیم، سڑکوں کا جھال بچھانے اور حفظان صحت کی طرح کے شعبہ جات میں اہم سطح کا فاصلہ طے کر لیا ہے۔وزیر کا کہنا تھا کہ سن 2009 سے ابتک دنیا بھر میں سب سے زیادہ روزگاری کے موقع پیدا کرنے والے ترکی نے 50 لاکھ سے زائد کام کاج اور نوکریوں کے مواقع پیدا کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عالمی بحران کے باوجود ترکی کا ترقی کی منازل طے کرنا اہمیت کا حامل ہے۔ "ماضی میں دنیا بھر میں کہیں دوسرے مقام پر مالی بحران نہ ہونے کے وقت ترکی میں مالی بحران آتے تھے۔ اب صورتحال اس سے بالکل مختلف ہے۔ہم نے ماضی کے تلخ تجربات سے سبق سیکھتے ہوتے ہوئے بحرانی دور سے نجات حاصل کی ہے۔
ہمارا بینکاری نظام، کنٹرول میکانزمز اور مالی توازن کافی مضبوط ہے۔
ترقیاتی بینک کی طرف سے تیار کردہ دسویں منصوبے کے بارے میں معلومات سے آگاہی کروانے والے وزیر یلماز نے بتایا کہ شعبہ ہائے زندگی کے مختلف طبقوں سے دس ہزار سے زائد لوگوں کی رائے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عملی جامہ پہنچائے گئے اور ترکی کی اقتصادی اولیت میں زیر غور لائے گئے اولنجو منصوبے کجے بارے میں نئے اصلاحاتی پیکیج کی تیاری کی گئی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں