امریکی معیشت بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے: فیڈ

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی سے سود کی شرح میں اضافہ ہو سکتا ہے

109298
امریکی معیشت بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے: فیڈ

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی سے سود کی شرح میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
امریکی بینک کی سینٹ لوئس شاخ کے صدر جیمز بلرڈ نے اس امید کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ اس سال کے آخر تک بے روزگاری کی شرح میں چھ فیصد کمی واقع ہونے کا امکان ہے جس سے افراط ِ زر میں دو فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔
جیمز بلرڈ نے یہ بھی بتایا کہ امریکی معیشت میں بہتری آنے کا وقت کافی قریب ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں