امریکہ ،سمندر پار کاروائیوں کےلیے کانگریس سے فنڈ کا مطالبہ

کانگریس کو بھیجے جانے والے بل کی رو سے، حکومت نے چھیاسٹھ بلین ڈالر طلب کیے ہیں جن میں سے انسٹھ بلین امریکی وزارت دفاع کےلیے اور باقی ماندہ سات بلین امریکی محکمہ خارجہ کےلیے مختص کیے جائیں گے

108673
امریکہ ،سمندر پار کاروائیوں کےلیے کانگریس سے فنڈ کا مطالبہ

امریکی انتظامیہ نے اپنے سمندر پار آپریشنز کےلیے آئندہ سال کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
کانگریس کو بھیجے جانے والے بل کی رو سے، حکومت نے چھیاسٹھ بلین ڈالر طلب کیے ہیں جن میں سے انسٹھ بلین امریکی وزارت دفاع کےلیے اور باقی ماندہ سات بلین امریکی محکمہ خارجہ کےلیے مختص کیے جائیں گے۔
خیال ہے کہ اس فنڈ کا بشتر حصہ افغانستان میں جاری فوجی کاروائیوں اور انسداد دہشت گردی کےلیے استعمال کیا جائےگا۔
ترکی میں مقیم شامی پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کےلیے بھی ایک بلین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں