ٹرکش ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار

فرانس میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ٹرکش ایئر لائنز کی بعض پروازیں تاخیر کا شکار ہونگی

107892
ٹرکش ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار

فرانس میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ٹرکش ایئر لائنز کی بعض پروازیں تاخیر کا شکار ہونگی ۔
فضائی کمپنی نے اپنے ایک اعلامیئے میں بتایا ہے کہ فرانس میں جاری ایئرٹریفک کنٹرول کی ہڑتال کے باعث فرانس، اسپین،الجزائر اور تیونس کےلیے پروازیں چھبیس تا تیس جون کے درمیان تاخیر کا شکار ہو سکتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں