گیس نرخوں میں کمی پر روس سے بات چیت آئندہ سال شروع ہوگی:یلدز

وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانیر یلدز نے کہا ہے کہ روس سے خریدی جانے والی گیس کی قیمت کم کرنے پر مبنی مذاکرات کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا

99972
گیس نرخوں میں کمی پر روس سے بات چیت آئندہ سال شروع ہوگی:یلدز

وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانیر یلدز نے کہا ہے کہ روس سے خریدی جانے والی گیس کی قیمت کم کرنے پر مبنی مذاکرات کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔
اس بات کا اظہار ترک وزیر توانائی نے انٹرنیشنل کنونشن فار پٹرولیئم کے اکوس یں اجلاس میں شرکت کی غرض سے ماسکو میں کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ روس کے ساتھ موجودہ معاہدے کی رو سے ترکی کو گیس کے نرخوں پر نظرِ ثانی کرنے کا حق حاصل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں آئندہ سال یکم جنوری کو اس حوالے سے مذاکرات کا آغاز کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں