یورپی یونین پریس یونین کا سالانہ اجلاس

اجلاس میں "یورپ کے سال بہترین ناظم" کا ایوارڈ بھی دیا گیا

93498
یورپی یونین پریس یونین کا سالانہ اجلاس

یورپی یونین پریس یونین کا سالانہ اجلاس استنبول میں منعقد ہوا ہے۔
اس اجلاس میں نائب وزیر اعظم علی بابا جان نے بھی شرکت کی۔
یورپ اور ترکی سے اقتصادی امور کے صحافیوں کے شرکت کردہ اجلا س میں "یورپ کے سال بہترین ناظم" ایوارڈ کو بھی عطا کیا گیا۔
یہ ایوارڈ ایئر بس سی ای او ٹام اینڈرز کے نام پر رائنر اوہلر نے وصول کیا۔
نائب وزیر اعظم علی بابا جان کو بھی یورپی اقتصادی پریس یونین نے ایک قدرشناسی شیلڈ عطا کی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں